اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی مداخلت پر مبنی رویے جس نے ایک قرارداد کی مسودے میں خلیج فارس کو غلط طریقوں سے متعارف کرایا پر شدید احتجاج کیا.
دفترخارجہ نے اس حوالے سے ايران ميں امريكي معاملات ديكھنے والے سوئيس سفارتخانے كو احتجاجي مراسلہ حوالے كرديا.
اس مراسلے ميں اسلامي جمہوريہ ايران نے خليج فارس خطے كي سيكورٹي امور پر امريكي مداخلت كو مسترد كرتے ہوئے اس بات پر زور ديا كہ خليج فارس كي سيكورٹي اور استحكام پر ايران ہر وقت آگاہ ہے اور اس حوالے سے ہر ممكن اقدامات اٹھائے جائيں گے.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲